Skip to content
FontsNotoIconsKnowledgeFAQ

Noto Serif Sinhala

Noto is a global font collection for writing in all modern and ancient languages. Noto Serif Sinhala is a modulated (“serif”) design for texts in the Indic Sinhala script. It has multiple weights and widths, and 645 glyphs.

تمان
Select preview text:
چونکہ یہ
تمام
چونکہ یہ ضروری

Styles

48
  1. Thin 100
    چونکہ ہر انسان کی ذاتی عزت اور حرمت اور انسانوں
  2. ExtraLight 200
    چونکہ ہر انسان کی ذاتی عزت اور حرمت اور انسانوں
  3. Light 300
    چونکہ ہر انسان کی ذاتی عزت اور حرمت اور انسانوں
  4. Regular 400
    چونکہ ہر انسان کی ذاتی عزت اور حرمت اور انسانوں
  5. Medium 500
    چونکہ ہر انسان کی ذاتی عزت اور حرمت اور انسانوں
  6. SemiBold 600
    چونکہ ہر انسان کی ذاتی عزت اور حرمت اور انسانوں
  7. Bold 700
    چونکہ ہر انسان کی ذاتی عزت اور حرمت اور انسانوں
  8. ExtraBold 800
    چونکہ ہر انسان کی ذاتی عزت اور حرمت اور انسانوں
  9. Black 900
    چونکہ ہر انسان کی ذاتی عزت اور حرمت اور انسانوں
Regular 400 at 48px
چونکہ اقوامِ متحدہ کی ممبر قوموں نے اپنے چارٹر میں بنیادی انسانی
Regular 400 at 36px
کوئی شخص غلام یا لونڈی بنا کر نہ رکھا جا سکے گا۔ غلامی اور بَردہ فروشی، چاہے اس کی کوئی شکل بھی ہو، ممنوع قرار دی جائے گی۔
Regular 400 at 32px
ہر شخص کو ایسے افعال کے خلاف جو آئین یا قانون میں دیے گئے بنیادی حقوق کو تلف کرتے ہوں، بااختیار قومی عدالتوں میں موثّر طریقے سے چارہ جوئی کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔
Regular 400 at 21px
کسی شخص کو محض حاکم کی مرضی پر گرفتار، نظربند، یا جلاوطن نہیں کیا جائے گا۔ ہر ایک شخص کو یکساں طور پر حق حاصل ہے کہ اس کے حقوق و فرائض کا تعین یا اس کے خلاف کسی عائد کردہ جرم کے بارے میں مقدمے کی سماعت آزاد اور غیر جانبدار عدالت کے کھلے اجلاس میں منصفانہ طریقے سے ہو۔ کسی شخص کی نجی زندگی، خانگی زندگی، گھربار، یا خط و کتابت میں من مانے طریقے پر مداخلت نہ کی جائے گی اور نہ ہی اس کی عزت اور نیک نامی پر حملے کیے جائیں گے۔ ہر شخص کو حق حاصل ہے کہ قانون اسے حملے یا مداخلت سے محفوظ رکھے۔
Regular 400 at 16px
ہر انسان کو آزادیٔ فکر، آزادیٔ ضمیر، اور آزادیٔ مذہب کا پورا حق حاصل ہے۔ اس حق میں مذہب یا عقیدے کو تبدیل کرنے اور کُھلے عام یا نجی طور پر، تنہا یا دوسروں کے ساتھ مل جل کر عقیدے کی تبلیغ، عمل، عبادت، اور مذہبی رسمیں پوری کرنے کی آزادی بھی شامل ہے۔ ہر شخص کو اپنی رائے رکھنے اور اظہارِ رائے کی آزادی کا حق حاصل ہے۔ اس حق میں یہ امر بھی شامل ہے کہ وہ آزادی کے ساتھ اپنی رائے قائم کرے اور سرحدوں کا خیال کیے بغیر جس ذریعے سے چاہے علم اور خیالات کی تلاش کرے، انہیں حاصل کرے، اور ان کی تبلیغ کرے۔ معاشرے کے رکن کی حیثیت سے ہر شخص کو معاشرتی تحفّظ کا حق حاصل ہے اور یہ حق بھی کہ وہ ملک کے نظام اور وسائل کے مطابق قومی کوشش اور بین الاقوامی تعاون سے ایسے اقتصادی، معاشرتی، اور ثقافتی حقوق کو حاصل کرے، جو اس کی عزت اور شخصیت کی آزادانہ نشوونما کے لیے لازم ہیں۔

Choosing type

When you have some text, how can you choose a typeface? Many people—professional designers included—go through an app’s font menu until we find one we like. But the aim of this Google Fonts Knowledge module is to show that there are many considerations that can improve our type choices. By setting some useful constraints to aid our type selection, we can also develop a critical eye for analyzing type along the way.

Noto Serif Sinhala - Google Fonts